میڈونا نے 45ویں بار نمبر ون رہ کر نئی تاریخ رقم کر ڈالی

میڈونا نے 45ویں بار نمبر ون رہ کر نئی تاریخ رقم کر ڈالی
میڈونا کے "ڈانس کلب سونگز" پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ 

لاس اینجلس: پوپ کوئین میڈونا نے سب سے زیادہ مرتبہ یعنی 45 بار نمبر ون پوزیشن لے کر بل بورڈ چارٹ پر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔


مرتبہ ان کے “ڈانس کلب سونگز” پہلے نمبر پر آئے ہیں اس طرح میڈونا یلغار کرتی ہوئی اس میدان کے ایک اور شہ سوار گلوکار جارج اسٹریٹ سے آگے نکل گئی جو اپنے “ہوٹ کنٹری سونگز” پر 44ویں بار نمبر ون رہے تھے۔
اس موقع پر میڈونا نے بل بورڈ کو ایک خصوصی بیان میں بقول ان کے اپنے ڈانس فلور پر ناچنے والے اور فلور کے باہر بیٹھے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ اطمینان رکھیے میں ہمیشہ آپ کی پارٹنر رہوں گی۔

Share on Google Plus

About Ahtisham

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment