سلینا گومز کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے،جسٹن بیبر

سلینا ’’سول میٹ‘‘ ہیں جس کے بغیر اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتا،جسٹن

لاس اینجلس: گلوکار جسٹن بیبر نے کہا ہے کہ سلینا گومز ان کی جان و قلب ہے۔


جسٹن نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں سلینا کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلینا اس کی ’’سول میٹ‘‘ ہیں جس کے بغیر وہ اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔
بیبر نے کہا کہ وہ صرف اس سے محبت ہی نہیں کرتے بلکہ دل و جان سے اس پر فدا بھی ہں اور جب وہ اپنی زندگی میں اس کا نام نہیں سنتے تو اسے برا لگتا ہے۔ یاد رہے کہ بیبر کے سلینا کے بعد کینڈل جینر اور ہیلے بلیڈوین سے دوستی رہی ہے لیکن سلینا کا اس کی زندگی میں خاص مقام ہے۔


Share on Google Plus

About Ahtisham

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment